راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں موجود جوانوں کو عید کے دن ڈیوٹی کرنے پر خراج تحیسن پیش کیا ۔۔۔ !
راحیل شریف کا خود کا تو جیسے کوئی گھر ہی نہیں ہے ۔ کل ایل او سی میں فرنٹ لائن پر کھڑے جوانوں کے ساتھ تھے ۔ آج خیبر ایجنسی پہنچے ہوئے ہیں ۔ پچھلی عید پر بھی کچھ ایسا ہی معاملہ تھا ۔۔۔ !
اللہ اسکو مزید ہمت دے ۔۔ !
تحریر: شاہد خان
Next
This is the most recent post.
Previous
This is the last post.

0 comments:

Post a Comment

 
Top